دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ،آئی جی پی خیبرپختونخوا

پشاور : انسپکٹرجنرل پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ دو سکھوں کے قتل میں ملوث ملزمان کو ہر قیمت پر جلد گرفتار کرکے انہیں قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی، سکھ برادری پر امن اور محب وطن … Continue reading دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا ،آئی جی پی خیبرپختونخوا